اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی سے ملاقات کا معاملہ، جیل حکام نے ملاقاتیوں کی فہرستیں نہیں لیں: نعیم پنجھوتھہ

24 Mar 2025
24 Mar 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ، جیل حکام نے منگل اور جمعرات کو ملاقات کیلئے آنے والوں کی فہرستیں نہیں لیں۔

نعیم پنجھوتھہ نے بتایا کہ اڈیالہ جیل گیٹ 5 پر ایک گھنٹہ سے زائد انتظار کیا لیکن سپرنٹنڈنٹ جیل سے ملاقات نہیں کرائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ کل منگل اور جمعرات کو ہماری فہرستوں کے مطابق لوگ ملاقات کے لئے آئیں گے۔

نعیم پنجھوتھہ نے کہا کہ فہرستوں پر مبنی درخواستوں کو بذریعہ ڈاک بھی بھجوا دیا ہے، عدالتی فیصلے کے بعد جیل آیا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles