اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: کیمیکل کے کارخانے پر چھاپہ، 2400 لیٹر شراب برآمد

23 Mar 2025
23 Mar 2025

(لاہور نیوز) محکمہ ایکسائز کی جانب سے شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

ای ٹی او ایکسائز دانیال صفدر کا کہنا ہے کہ انسپکٹر وقاص کی سربراہی میں شاہدرہ اور نین سکھ میں کیمیکل کے کارخانے پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے 2400 لیٹر شراب برآمد ہوئی، چھاپے کے دوران 3 ملزمان ظفر ، عمران اور آصف کو 12 ڈرم شراب اور گاڑی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

ای ٹی او ایکسائز  نے کہا کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، شراب کی سپلائی و فروخت کی روک تھام کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن کی جانب سے مختلف جگہوں پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles