اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ، لیول 1061 سے تجاوز

22 Mar 2025
22 Mar 2025

(ویب ڈیسک) منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس کے مطابق پانی کی آمد 17856 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اخراج 14972 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

واپڈا ذرائع کے مطابق منگلا ڈیم کی پانی کی سطح  نے 1061 فٹ کا لیول عبور کر لیا ہے۔

ایک ہفتہ قبل منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1050 فٹ پر پہنچ گئی تھی جو کہ ڈیڈ لیول تھا تاہم گزشتہ چند دنوں میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے 11.5 فٹ بلند ہو گئی ہے جس سے ایک نئی اُمید پیدا ہوئی ہے۔

منگلا ڈیم کا انتہائی لیول 1242 فٹ جبکہ ڈیڈ لیول 1050 فٹ ہے، اس وقت منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں ہونے والا اضافہ خوش آئند ہے اور اس کا فائدہ نہ صرف پانی کی ذخیرہ کی صورتحال کو بہتر بنانے میں ہو گا بلکہ علاقے میں آبی ضروریات کو بھی پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles