اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شمالی چھاؤنی : رنگ روڈ نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

21 Mar 2025
21 Mar 2025

(لاہور نیوز) شمالی چھاؤنی کے علاقے ٹیرا گاؤں میں رنگ روڈ نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق رنگ روڈ کے ساتھ نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں 10 سالہ بیٹی اور 32 سالہ ماں شامل ہے۔ لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی، پولیس اور فرانزک ٹیم شواہد اکٹھے کر رہی ہے،جس کے بعد مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کی جائیں گی۔

ادھر ایدھی ترجمان کے مطابق پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاشوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles