اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: کیفے ملازمہ کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر امیرزادے کی فائرنگ

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) کیفے کی لڑکی کو ہراساں کرنے سے منع کیوں کیا؟ امیر زادے نے کیفے کےعملے پر فائرنگ کر دی۔

کیفے میں فائرنگ کی فوٹیج سامنے آگئی، گولی لگنے سے کیفے کا سکیورٹی گارڈ زخمی ہوا جبکہ ملزم ہوائی فائرنگ کرتا ہوئے فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، دو ملزمان کالے رنگ کے ڈالے پر آئے تھے، کالے شیشوں والے ڈالے پر جعلی نمبر پلیٹس لگائی گئی تھیں۔

واضح رہے کہ فائرنگ کا واقعہ جوہر ٹاؤن لاہور کے کیفے میں پیش آیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles