اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی نجکاری کیلیے ٹرانزیکشن سٹرکچر کی منظوری

19 Mar 2025
19 Mar 2025

(ویب ڈیسک) نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن سٹرکچر کی منظوری دیدی۔

بورڈ کا اجلاس مشیر نجکاری محمد علی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر سے بریفنگ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں پی آئی اے کے 51 فیصد سے 100 فیصد شیئرز اور انتظامی کنٹرول کی نجکاری کی تجویز دی گئی، حتمی شرائط بولی کے عمل کے دوران طے کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے