اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزارت خزانہ نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز میں لامحدود سرمایہ کاری کی اجازت دے دی

18 Mar 2025
18 Mar 2025

(لاہور نیوز) وزارت خزانہ کے مطابق ڈیجیٹل پرائز بانڈز میں لامحدود سرمایہ کاری کی اجازت دے دی گئی، وزارت خزانہ نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز رجسٹرڈ ڈرافٹ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیجیٹل پرائز بانڈز کی لین دین موبائل ایپ کے ذریعے کی جائے گی، انعامی رقم پر ٹیکس لگے گا، زکوٰۃ لاگو نہیں ہو گی۔

وزارت خزانہ کے مطابق ڈیجیٹل بانڈز میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی کوئی حد نہیں ہو گی، سرمایہ کاری کیلئے ہر پاکستانی بالغ شہری بانڈز کیلئے اہل ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بانڈز کے ٹرانسفر آف اونرشپ اور پلیجنگ کی اجازت نہیں ہو گی۔

سرمایہ کار کی وفات کی صورت میں قانونی ورثاء کو رقم ادا کی جائے گی، مرحوم کے بانڈ کی رقم جانشینی کے سرٹیفکیٹ کے مطابق ادا کی جائے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles