اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: کسٹمز حکام نے ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

17 Mar 2025
17 Mar 2025

(لاہور نیوز) کسٹمز حکام کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی، بھاری مقدار میں ادویات سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

کارروائی کے دوران کسٹمز حکام  نے کینسر اور گردوں کے ٹرانسپلانٹ میں استعمال ہونے والی لاکھوں مالیت کی ادویات برآمد کر لی۔

ذرائع کے مطابق جدہ سے آنے والی پرواز ایس وی 734 پر ایک مسافر سے لاکھوں روپے کی بھاری مقدار میں سمگل شدہ ادویات قبضہ میں  لے لی گئیں، ریکور شدہ ادویات کینسر اور گردہ ٹرانسپلانٹ میں استعمال ہوتی ہیں۔

کلکٹر کسٹمز طیبہ کیانی  نے کہا کہ ڈریپ کی طرف سے میڈیکل ادویات اور آلات کے لیے سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے، سرٹیفکیٹ میں دشواری کی وجہ سے کاروباری حضرات سمگلنگ کا سہارا  لے رہے ہیں، کسٹمز حکام ایسی کارروائیاں جہاد سمجھ کر کرتے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے