اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جرائم بڑھنے کا خدشہ، رمضان کے آخری دنوں میں اضافی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ

17 Mar 2025
17 Mar 2025

(ویب ڈیسک) ماہ رمضان کے آخری دنوں میں جرائم بڑھنے کے خدشہ کے پیش نظر پولیس نے پٹرولنگ پلان بنا لیا۔

شہر کے 147 پوائنٹس ہاٹ سپاٹ قرار دے دیئے گئے، پولیس ذرائع کے مطابق حساس مقامات پر سکیورٹی سخت، بازاروں اور کرائم ہاٹ سپاٹس پر پٹرولنگ ہو گی۔

ڈولفن فورس، تھانہ پولیس اور خصوصی ناکہ جات قائم، اضافی نفری تعینات ہو گی۔

آخری عشرے میں بازاروں میں شاپنگ کرنے والوں سے وارداتیں بڑھتی ہیں لہذا رمضان کے آخری عشرے میں مارکیٹس اور بازاروں کی سکیورٹی کو بھی الرٹ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے