اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والا اشتہاری گرفتار

17 Mar 2025
17 Mar 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس سپیشل آپریشنز سیل نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم کا نام پی این آئی ایلمیں شامل کیا گیا تھا، اشتہاری مجرم عمر عرف عمیر  نے 2022ء میں شہری کو آتشی اسلحہ سے زخمی کیا، رواں سال بھی ملزم عمر  نے فائرنگ کرکے ایک شہری کو زخمی کیا تھا۔

پولیس ترجمان  نے مزید بتایا کہ سپیشل آپریشنز سیل  نے اشتہاری مجرم کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش میں سیالکوٹ ایئرپورٹ سے حراست میں لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے