اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: چونگی امر سدھو میں تاجروں کا ٹائر جلا کر احتجاج

16 Mar 2025
16 Mar 2025

(لاہور نیوز) چونگی امر سدھو فیروز پور روڈ پر تاجروں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔

احتجاج تاجروں اور ٹریفک وارڈنز کے درمیان تلخ کلامی پر ہوا، پولیس اور مقامی تاجروں میں مذاکرات کے بعد سڑک ٹریفک کیلئےکھول دی گئی۔

احتجاج کے باعث شنگھائی پل پر بھی ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور شہریوں کا پیدل چلنا بھی محال ہو گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے