اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کی کارروائی، درندہ صفت ملزم گرفتار

11 Mar 2025
11 Mar 2025

(لاہور نیوز) ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے درندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا۔

 ترجمان سیف سٹیز کے مطابق فیصل آباد سے خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرکے اپنی بیٹی کی گمشدگی کی اطلاع دی، سیف سٹی ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے پولیس کو بروقت موقع پر روانہ کیا۔

تلاش کے دوران انکشاف ہوا کہ لڑکی کو ایک گھر میں قید رکھا گیا تھا، تحقیقات سے پتہ چلا کہ ملزم  نے لڑکی کو زبردستی اپنے گھر میں قید کر کے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ترجمان  نے بتایا پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کئے اور ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا، پولیس نے تفتیش کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا، مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا خواتین ہراسانی، زیادتی یا تشدد کا شکار ہوں تو فوراً 15 پر کال کر کے 2 دبائیں، ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن خواتین کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے