اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: چچا کے ہاتھوں مبینہ طور پربھتیجی قتل

11 Mar 2025
11 Mar 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے چوہنگ میں گوپے را گاؤں میں چچا نے بھتیجی کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل جھگڑا ہوا تھا ،رنج میں چچا نے گھر جا کرعلی الصبح فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں  17 سالہ سماہا سر میں گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئی۔

پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدائی کارروائی کے بعدلاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے