اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کا پتنگیں بنانے والے کارخانے پر چھاپہ، ملزم دلشاد گرفتار

11 Mar 2025
11 Mar 2025

(لاہور نیوز) ڈیفنس اے اور چوکی سپر ٹاؤن پولیس نے پتنگیں بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر ملزم دلشاد عرف شادا گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم سے لاکھوں مالیت کی پتنگیں، ڈور کی چرخیاں اور خام مال برآمد ہوا ، ملزم پتنگیں تیار کر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔

واضح رہے کہ پنجاب پولیس انسداد پتنگ بازی ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد کروانے میں مصروف عمل ہے، ترجمان پولیس کے مطابق رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر میں انسداد پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2030 ملزم گرفتار اور 1993 مقدمات درج کئے گئے، اسی طرح 4 لاکھ 20 ہزار 266 پتنگیں، 14 ہزار 139 چرخیاں برآمد اور 1731 کیسز کے چالان جمع کرائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے