اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 90 پتنگیں، 3 چرخیاں برآمد

08 Mar 2025
08 Mar 2025

(لاہور نیوز) پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 90 پتنگیں اور 3 چرخیاں برآمد کر لی گئیں۔

پتنگ فروشی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کی زیر نگرانی کریک ڈاؤن کے دوران پتنگ سازی و پتنگ فروشی کے مرتکب ملزم حسن افضل کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم خود بھی پتنگ بازی کرتا، آن لائن فروخت بھی کرتا تھا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کے قبضہ سے 90 پتنگیں ،3 چرخیاں ، ایک پنہ ڈور برآمد کر کے ملزم کیخلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کے مطابق پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے