اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: زمین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

07 Mar 2025
07 Mar 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے کاہنہ میں بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

افسوسناک واقعہ تھانہ کاہنہ کی حدود میں پیش آیا جہاں زمین کے تنازع پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا، مقتول کی شناخت نیبل کے نام سے ہوئی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پرپہنچ گئی، ملزم رضوان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے ملزم کے والد کو ہراست میں لے لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے، فرار ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے