اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عوام کا سولر پر انحصار، بجلی کی فروخت میں مسلسل کمی

07 Mar 2025
07 Mar 2025

(لاہور نیوز) عوام کے سولر پر انحصار کے باعث بجلی کی فروخت میں مسلسل کمی ہونے لگی، نیشنل گرڈ سے صارفین نے بجلی کی خریداری کم کر دی۔

دستاویز کے مطابق جنوری میں ریفرنس سے 3.5 فیصد کم بجلی پیدا کی گئی، سالانہ بنیادوں پر جنوری میں بجلی کی پیداوار میں 2 فیصد کمی ہوئی، جنوری میں نیٹ میٹرنگ صارفین سے ڈسکوز  نے 5 کروڑ 90 لاکھ یونٹس بجلی خریدی۔

دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے نیٹ میٹرنگ صارفین اس میں شامل نہیں ہیں ، آف گرڈ صارفین کا حکومت کے پاس ڈیٹا موجود نہیں ہے، نیٹ میٹرنگ صارفین کا بوجھ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ میں ڈالا گیا ، نیٹ میٹرنگ سے سالانہ 150 ارب روپے کا بوجھ عام صارفین پر پڑتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے