اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پروفیسر ہارون حامد میو ہسپتال کے نئے سی ای او، ڈاکٹر احتشام ایم ایس تعینات

06 Mar 2025
06 Mar 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ نے دورہ میو ہسپتال کے دوران برطرف سی ای او اور ایم ایس کی جگہ نئے افسران کی تعیناتی کر دی گئی۔

میو ہسپتال کے سی ای او پروفیسر احسن نعمان کی جگہ پروفیسر ہارون حامد کو ہسپتال کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا، پروفیسر ہارون حامد کو تین ماہ کے کیلئے عارضی طور پر تعنیات کیا گیا ہے۔

دوسری جانب گریڈ 20 کے پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر احتشام الحق کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے تبادلہ کر کے ڈاکٹر فیصل مسعود کی جگہ ایم ایس میو ہسپتال تعینات کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ میو ہسپتال کے دوران ناقص طبی علاج معالجہ پر سی ای او میو ہسپتال پروفیسر احسن نعمان اور ایم ایس ڈاکٹر فیصل مسعود کو عہدے سے ہٹایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles