اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹی بلز نیلامی، حکومت نے 537 ارب روپے حاصل کئے

06 Mar 2025
06 Mar 2025

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ٹی بلز نیلامی کے ذریعے حکومت نے 537 ارب روپے حاصل کیے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مختلف مدت کے ٹی بلز کی نیلامی کا ہدف 700 ارب روپے تھا، تین ماہ مدت کے ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ 11.82 برقرار رہی۔ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ میں ایک بیسز پوائنٹ کم ہوا، چھ ماہ مدت کے ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ ایک بیسز پوائنٹ کم ہوکر 11.65 فیصد رہی، بارہ ماہ مدت کے ٹی بلز کی ایلڈ 11.55 فیصد رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے