اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کے 807 ارب روپے 25 آڈٹ پیراز میں پھنسے ہیں، حکام کا انکشاف

06 Mar 2025
06 Mar 2025

(لاہور نیوز) آڈٹ حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آر کے 807 ارب روپے 25 آڈٹ پیراز میں پھنسے ہیں۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق نان ریشنلائزیشن آف سیلز ٹیکس کی مد میں 312 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا، شارٹ ریشنلائزیشن آف انکم ٹیکس کی مد میں 104 ارب پھنسے ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مختلف کمپنیوں پر شارٹ ریشنلائزیشن آف سُپر ٹیکس کی مد میں 92 ارب التوا کا شکار ہیں،نان ریکوری آف ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 41 ارب روپے پھنسے ہوئے ہیں۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی اے سی نے ایف بی آر کو تمام آڈٹ پیراز ڈیپارٹمنٹل کمیٹی میں کلیئر کرنے کی ہدایت کی، ایف بی آر کو آڈٹ پیراز کلیئر کرکے ماہانہ بنیاد پر پی اے سی کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے