اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز مستعفی ہو گئے

06 Mar 2025
06 Mar 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

جسٹس چودھری عبدالعزیز  نے استعفیٰ صدر پاکستان کو ارسال کر دیا۔

استعفیٰ کے متن میں جسٹس چودھری عبدالعزیز نے لکھا کہ نومبر 2016 میں بطور جج ذمہ داریاں سنبھالیں، اب تک تقریباً چالیس ہزار سے زائد کیسز نمٹائے۔

انہوں  نے مزید لکھا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید کام سر انجام نہیں دے سکتا ، استدعا ہے میرا استعفیٰ منظور کیا جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری عبدالعزیز  نے 2033 میں اپنے عہدے سے ریٹائر ہونا تھا تاہم انہوں نے قبل از وقت ہی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے