اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف پی سی سی آئی وفد کی وزیر تجارت سے ملاقات، دو سالہ انتخابی مدت 2026 سے نافذ کرنے کا مطالبہ

05 Mar 2025
05 Mar 2025

(لاہورنیوز) ایف پی سی سی آئی وفد نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی، ملاقات میں ایف پی سی سی آئی انتخابات کی ہم آہنگی پر غور کیا گیا۔

ملاقات کے دوران وفد نے دو سالہ انتخابی مدت 2026 سے نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا، شرکا نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی انتخابات 2023 میں منعقد ہوئے تھے کچھ ریٹائرڈ ممبران نے تین سالہ مدت مکمل کی۔

وفد کا کہنا تھا کہ سیکشن 3، ذیلی دفعہ 9 کے تحت انتخابات موخر ہو سکتے ہیں، انتخابات کو تمام تجارتی تنظیموں کے ساتھ ہم آہنگ کیا جائے۔ایف پی سی سی آئی نے ترامیم کے عمل میں شمولیت نہ ہونے پر اعتراض اٹھایا، جام کمال خان نے اتفاق رائے کے لیے کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی۔

کمیٹی کی سفارشات کے بعد کابینہ میں معاملہ لے جانے کا امکان ہے، کاروباری برادری انتخابی عمل میں شفافیت اور تسلسل کی خواہاں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے