اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ جانیوالے سینیٹر فیصل جاوید کو آف لوڈ کر دیا گیا

05 Mar 2025
05 Mar 2025

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کو پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق فیصل جاوید کو سعودی عرب کی فلائٹ سے آف لوڈ کر دیا گیا، فیصل جاوید عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جا رہے تھے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید  نے کہا کہ ہائیکورٹ نے عمرہ ادائیگی کی اجازت دی، ہائیکورٹ نے میرا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دیا، آج 3 بجے میری فلائٹ تھی، مجھے عمرہ پر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

سینیٹر نے کہا کہ ایئرپورٹ پر میں نے پشاور ہائیکورٹ کا آرڈر دکھایا، ان کو بھی نہیں مانا، ایف آئی اے امیگریشن والوں  نے عدالتی احکامات کی توہین کی ہے، پی ٹی آئی رہنما  نے کہا کہ عدالت نے میرا نام لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا، حکومت نے میرا نام لسٹ سے نہیں نکالا، عدالتی احکامات کے باوجود حکومت نے عمرہ پر جانے کی اجازت نہیں دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے