اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کیساتھ تکنیکی و سٹریٹجک لیول پر ڈسکشنز ہو رہی ہیں: محمد اورنگزیب

04 Mar 2025
04 Mar 2025

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف کیساتھ تکنیکی و سٹریٹجک لیول پر ڈسکشنز ہو رہی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف وفد کے ساتھ افتتاحی ملاقات ہوئی ہے، ای ایف ایف کے تحت 6 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم میکرو اکنامک استحکام کے حوالے سے بہتر پوزیشن میں ہیں، ملک میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات جاری ہیں، ہمیں جو موقع ملا ہے اسے دانشمندانہ استعمال کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آگے جا کر شمولیت کی بنیاد پر پائیدار معاشی ترقی ممکن ہوسکے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت اگلے دو ہفتے جاری رہے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles