اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کیپرا نےفروری میں بھی اضافی محصولات جمع کرنے کی روایت قائم رکھی: مزمل اسلم

03 Mar 2025
03 Mar 2025

(لاہورنیوز) مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) کی جانب سے فروری کے مہینے میں بھی اضافی محصولات جمع کرنے کی روایت برقرار رکھی گئی۔

پشاور میں جاری اپنے ایک بیان میں مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا فروری ٹیکس وصولی میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے، دلچسپ امر یہ ہے کہ ایف بی آر کے 28 فیصد کے مقابلے میں خیبرپختونخوا 44 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔

مزمل اسلم کا مزید کہنا تھا کہ دوسری جانب ملک میں جی ڈی پی گروتھ بالکل رُکی ہوئی ہے، امید ہے کہ ہم پورے سال کے محصولات کے ہدف کو آگے بڑھائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles