اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں سال ملک میں کپاس کی پیداوار میں 34 فیصد کمی ریکارڈ

03 Mar 2025
03 Mar 2025

(لاہورنیوز) پاکستان میں کپاس کی پیداوار مسلسل گراؤٹ کا شکار ہونے سے 34 فیصد کم ہوگئی۔

اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق سندھ کی پیداوار پہلی بار پنجاب سے آگے نگل گئی، پاکستان میں کپاس کی پیداوار ایک سال میں 8 ہزار 393بیلز سےہو کر 5ہزار525 بیلز تک محدود رہی۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ پنجاب میں کپاس کی سالانہ پیداوار 36 فیصد کمی سے 4 ہزار 278 بیلز سے کم ہوکر 2 ہزار 718 بیلز پر آگئی جبکہ سندھ میں بھی کپاس کی سالانہ پیداوار 32 فیصد کمی سے 2 ہزار 807 بیلز رہیں۔

دوسری جانب ماہرین نے اس خدشے کے بھی اظہار کیا ہے کہ کپاس کی پیداوار میں کمی ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے پریشانی کا باعث ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles