اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کی قیمتیں بڑھنے لگیں، 10 روپے فی کلو تک اضافہ

03 Mar 2025
03 Mar 2025

(لاہورنیوز) چینی کی قیمتیں بھی بڑھنے لگیں، فی کلو دس روپے تک اضافہ ہو گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی 165 روپے فی کلو ہو گئی، شہر میں بعض مقامات پر چینی 170 روپے فی کلو تک بیچی جا رہی ہے۔چینی کی تھوک مارکیٹ میں قیمت 160 روپے کلو تک ہے، چینی کا شوگر ملز ریٹ ساڑھے سات ہزار روپے فی پچاس کلو تھیلہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق رمضان میں چینی کی طلب بڑھتے ہی نرخ میں تین روز میں تیزی آئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles