اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قذافی سٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں پر کروڑوں روپے لگنے کے باوجود بھی واش روم کی ٹپکتی چھت کی ویڈیو وائرل

02 Mar 2025
02 Mar 2025

(ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل ریکارڈ مدت میں تیار ہونے والے قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی معیار کا بارش نے پول کھول دیا۔

لاہور میں قائم قذافی اسٹیڈیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیار کیا گیا تھا جس کی تیاری میں دن رات کو ایک کیا گیا اور کم وقت میں اسٹیڈیم بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا گیا۔لاہور میں آج کل موسم خوشگوار ہے اور بادل برس بھی رہے ہیں جس نے  اسٹیڈیم کے تعمیراتی معیار کا پول کھول دیا ہے۔

آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں ہونے والی بارش کے باعث ایک وی آئی پی انکلوژر کے واش روم کی چھت ٹپکنا شروع ہوگئی۔واضح رہے کہ قذافی اسٹیڈیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے حال ہی میں تیار کیا گیا تھا جس کے بعد چیئرمین پی سی بی کی جانب سے کام کرنے والے ملازمین کے اعزاز میں ایک تقریب بھی رکھی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles