اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیاء کپ 2025 بھارت کے بجائے یو اے ای میں کروانے کا امکان

27 Feb 2025
27 Feb 2025

(ویب ڈیسک) ایشیاء کپ 2025 بھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کروانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ایشیاء کپ رواں سال بھارت میں شیڈول ہے، ٹورنامنٹ مجوزہ طور پر ستمبر میں یو اے ای میں کروانے کا قوی امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایشیاء کپ کی میزبانی بھارت کے پاس ہے جبکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی تناؤ کے باعث ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کروائے جانے کا امکان ہے۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق وینیو کا حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کرے گی، ایشیاء کپ کے میچز کروانے کیلئے اس وقت سری لنکا اور یو اے ای زیرِ غور ہیں، دونوں وینیوز میں سے کسی ایک کو حتمی شکل نہیں دی جا سکی۔

ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا، رواں سال ہونے والے ایشیاء کپ میں دو ہفتے تک 19 میچز کھیلے جائیں گے، ایشیاء کپ میں پاکستان اور بھارت سمیت آٹھ ٹیمیں شریک ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles