اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.40 قیمت فروخت : 280.90
  • یورو قیمت خرید: 309.12 قیمت فروخت : 309.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.66 قیمت فروخت : 360.30
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.98 قیمت فروخت : 197.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.39 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.78 قیمت فروخت : 912.40
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 315700 دس گرام : 270700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 289390 دس گرام : 248140
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3161 دس گرام : 2713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز مکمل

23 Feb 2025
23 Feb 2025

(لاہور نیوز) دوسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز مکمل ہو گئے۔

دوسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز لاہور میں 22 فروری 2025 کو کھیلے گئے ، ٹورنامنٹ کے اختتامی مراحل میں زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔

پہلے سیمی فائنل میں بی کے ہاکی کلب لاہور نے سول کوارٹر ہاکی کلب پشاور کو 3-1 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ٹائیگر ہاکی کلب بہاولپور نے بجلی گھر ریڈ ہاکی کلب مردان کو 5-1 سے شکست دے کر اپنی برتری ثابت کی۔

ان کامیابیوں کے بعد بی کے ہاکی کلب لاہور اور ٹائیگر ہاکی کلب بہاولپور فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے جو ایک دلچسپ مقابلہ ہو گا ، فائنل میچ 24 فروری 2025 کو ڈیفنس ہاکی ایرینا لاہور کینٹ میں منعقد ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles