اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نارووال: آوارہ کتوں کی بھرمار، بچوں کی جان خطرے میں پڑ گئی

22 Feb 2025
22 Feb 2025

(ویب ڈیسک) نارووال کے تلونڈی بھنڈراں میں آوارہ پاگل کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے شہریوں کو پریشان کر دیا۔

سکول جاتے ہوئے طلبہ و طالبات کو روزانہ ان کتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے ان کے سکول جانے کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آوارہ کتوں نے 6 بکریوں کو چیر پھاڑ ڈالا جن میں سے 4 بکریاں موقع پر ہی مر گئیں جبکہ 2 بکریاں زخمی حالت میں ہیں۔

آوارہ کتوں کے خوف سے شہری بچوں کو اپنے گھروں تک محدود کرنے پر مجبور ہیں اور بچے خوف کی وجہ سے سکول بھی جانے میں دشواری محسوس کر رہے ہیں۔

مقامی افراد  نے اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری طور پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس بڑھتے ہوئے خطرے سے بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے