اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موٹرسائیکل کے لرننگ لائسنس پر 42 دن کا ریلیف جاری

20 Feb 2025
20 Feb 2025

(ویب ڈیسک) موٹرسائیکل کے لرننگ لائسنس پر 42 دن کا ریلیف عوامی سہولت کے پیش نظر جاری ہے۔

موٹرسائیکل لائسنس کے اجرا میں ریلیف کا سلسلہ جاری ہے، موٹرسائیکل لائسنس کے اجرا میں ریلیف سے 42 لاکھ سے زائد شہری مستفید ہو چکے ہیں، ایک ہی روز میں موٹرسائیکل لرننگ و ریگولر لائسنس کے اجرا کا عمل جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق موٹرسائیکل کے لرننگ لائسنس پر 42 دن کی مدت کو ختم کیا گیا، پنجاب میں پہلی بار موٹرسائیکل لائسنس کے اجرا میں اتنا بڑا ریلیف مہیا کیا گیا، گزشتہ 5 ماہ سے صوبہ بھر میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے خصوصی مہم جاری ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ 5 ماہ کے دوران 11 لاکھ 3 ہزار سے زائد شہریوں کو ریگولر موٹرسائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے گئے، پاکستان کے تمام صوبوں سے اب تک لاکھوں شہری موٹرسائیکل لائسنس کے ریلیف سے مستفید ہو چکے ہیں۔

ترجمان کے مطابق موٹرسائیکل کے لرننگ لائسنس پر 42 دن کا ریلیف عوامی سہولت کے پیش نظر جاری رہے گا، موٹرسائیکل کا لائسنس حاصل کرنیوالے شہری اس ریلیف سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانیوالوں کیخلاف صوبہ بھر میں سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ٹریفک کے ایڈیشنل آئی جی نے بتایا کہ انتظار و قطار سے بچنے کیلئے لائسنس سینٹرز 24 گھنٹے فعال بنائے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے