اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکٹرک بس میں سفر، مسافر خواتین سے گفتگو بھی کی

20 Feb 2025
20 Feb 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بس میں سفر کیا، بس میں سوار خواتین سے گفتگو بھی کی۔

مریم نواز نے کہا کہ ان بسوں کی 24 گھنٹے کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ کی جائے گی تاکہ بس میں خواتین کیساتھ ہونے والے ہراسانی کے واقعات کو ختم کیا جا سکے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ بس میں وائی فائی اور موبائل چارجنگ کی سہولت بھی میسر ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles