اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان 29 سال بعد میگا ایونٹ کا میزبان ، چیمپئنز ٹرافی کا آج سے دھوم دھام سے آغاز

19 Feb 2025
19 Feb 2025

(لاہور نیوز) پاکستان 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیار، چیمپئنز ٹرافی کا آج سے دھوم دھام سے آغاز ہوگا۔

8 ٹیمیں، 1 ٹرافی، سب ہی دعویدار، کس کی ہوگی جیت کس کی ہوگی ہار؟ بس کچھ ہی گھنٹوں کا انتظارباقی رہ گیا پھر ہوگی چوکوں اور چھکوں کی بہار، پاکستانی شائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں، عوام کو ایکشن اور تھرل سے بھرپور مقابلوں کا بے صبری سے انتظار ہے۔

صدر مملکت آصف زرداری آج کے میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے، میچ سے قبل تقریب ہوگی، پاک فضائیہ کے طیارے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کریں گے، واضح رہے کہ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا نیا پرومو جاری کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے