اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ایچ اے کی جانب سے پھولوں کی نمائش، شہری جیلانی پارک اُمڈ آئے

18 Feb 2025
18 Feb 2025

(لاہور نیوز) پی ایچ اے کی جانب سے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا، بڑی تعداد میں شہری جیلانی پارک اُمڈ آئے۔

لاہور کے جیلانی پارک میں رنگا رنگ پھولوں کا میلہ سج گیا، نمائش میں گلاب اور گل داؤدی سمیت 200 سے زیادہ اقسام کے پھول رکھے گئے ہیں، ہرطرف پھول ہی پھول دیکھ کر شہریوں کے چہرے کھِل اٹھے۔

شہری کہتے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ بڑا اچھا اقدام ہے، انتظامات بھی بہترین ہیں، رات 8 بجے کے بجائے وقت بڑھایا جائے۔

قطر سے آئے ایک شہری کا کہنا تھا پہلی بار لاہور آیا ہوں ، باغوں کا شہر سنا تھا ، دیکھ کر اچھا لگا۔

پی ایچ اے کے زیراہتمام پھولوں کی یہ نمائش 23 فروری تک جاری رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے