اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: کیوی کھلاڑی بھی پاکستان کی میزبانی کے دلدادہ

18 Feb 2025
18 Feb 2025

(ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شریک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی پاکستان کی میزبانی کے دلدادہ ہوگئے۔

چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے جہاں افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔

ٹورنامٹ کے آغاز سے قبل فوٹو شوٹ کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان کی میزبانی کی تعریف کی۔

فوٹو شوٹ کے دوران کیوی پلیئرز نے دلچسپ جملے بولے، ماسٹر بیٹر کین ولیمسن نے خوش آمدید کراچی کہا، تو راچن روندرا نے پاکستانی عوام کی مہمان نوازی کی تعریف کی۔

کیوی بیٹر ڈیرل مچل کا کہنا تھا کہ یہ چیمپئنز ٹرافی کا وقت ہے، امید ہے ٹیم اپنے عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرے گی، اس کے علاوہ جارح مزاج بیٹر گلین فلپس اردو میں بولے کہ  شکریہ پاکستان ۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں سہ فریقی سیریز جیت چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے