اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نجی اساتذہ کی امتحانی ڈیوٹی سے چھٹی کروا دی گئی

18 Feb 2025
18 Feb 2025

(لاہور نیوز) امتحانی سینٹرز میں ڈیوٹی کے معاملے پر نجی اساتذہ کی چھٹی کروا دی گئی۔

امتحانات میں نگرانی کے لئے پالیسی فائنل ہو گئی، نجی سکولوں کے ٹیچرز امتحانی ڈیوٹی سے فارغ کر دیئے گئے، صرف سرکاری ٹیچرز ہی امتحانی ڈیوٹی کر سکیں گے۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں نجی عملے کی تعیناتی کی اجازت نہیں ہو گی، میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 10 ہزار نگران ٹیچرز ڈیوٹی انجام دیں گے۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ نقل مافیا کو کنٹرول کرنے کے لئے کیا گیا ہے، سرکاری ٹیچرز کی ڈیوٹی بھی آٹو میشن کے تحت لگائی جائے گی۔

بورڈ حکام کے مطابق گزشتہ امتحانات میں نقل سکینڈل میں زیادہ تر پرائیویٹ اساتذہ ملوث پائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے