اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چولستان جیپ ریلی: زین محمود ٹرافی کا دفاع کرنے میں کامیاب

17 Feb 2025
17 Feb 2025

(لاہورنیوز) چولستان جیپ ریلی،پری پیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راونڈ مکمل، زین محمود نے میدان مار لیا۔

بہاولپور میں ہونے والی جیب ریلی کے پری پیئرڈ کیٹیگری کے فائنل راونڈ میں زین محمود نے 452کلومیٹر طویل ٹریک کو 3گھنٹے 56 منٹ اور 32 سیکنڈز میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ نادر مگسی نے 3 گھنٹے 58 منٹ اور 27 سیکنڈز میں ٹریک مکمل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

چولستان جیپ ریلی میں ملک بھر سے بہترین آف روڈ ریسرز نے حصہ لیا، جنہوں نے صحرائی ٹریک پر اپنی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا، ایونٹ میں جیپ ریسرز کی دلچسپی اور شائقین کی بڑی تعداد کی شرکت نے اس مقابلے کو مزید سنسنی خیز بنا دیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے