اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنجاب پولو کپ: خواتین کھلاڑی ان ایکشن، ایونٹ کا فائنل ایچ این ٹیم نے جیت لیا

17 Feb 2025
17 Feb 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں پنجاب پولو کپ میں خواتین کھلاڑی ان ایکشن رہیں، ایونٹ کا فائنل میچ ٹیم ایچ این نے جیت لیا۔

ایچ این پولو  نے ڈی ایس پولو کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کیا، چھ کے مقابلے میں 10 گول سے میچ جیت کر پنجاب پولو کپ اپنے نام کیا۔

میچ کے دوران خاتون کھلاڑی گھوڑے سے گر کر زخمی ہو گئی۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان  نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، سینئر قانون دان اعتزاز احسن، فلمسٹار شان سمیت دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے