اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت ٹاکرا: چیئرمین پی سی بی کا شائقین کیساتھ میچ دیکھنے کا فیصلہ

17 Feb 2025
17 Feb 2025

(لاہور نیوز) دبئی میں پاک بھارت ٹاکرا، چیئرمین پی سی بی نے شائقین کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

چیمپئنز ٹرافی کے دبئی میچز کیلئے محسن نقوی کو وی وی آئی پی باکس ملا، چیئرمین پی سی بی نے متعلقہ حکام سے باکس فروخت کرنے کا کہہ دیا، باکس کی 30 نشستیں، مالیت 4 لاکھ امریکی ڈالرز ہے۔

واضح رہے کہ پاک بھارت بڑا ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں ہو گا، پاک بھارت میچ کے اضافی ٹکٹس بھی ڈیڑھ گھنٹے میں بک گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے