اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

2017ء کی چیمپئنز ٹرافی کے فاتح لمحات الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا: سرفراز احمد

17 Feb 2025
17 Feb 2025

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی 2017ء کی فاتح ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ 2017ء کی چیمپئنز ٹرافی کے فاتح لمحات الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔

سابق کپتان سرفراز احمد نے تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم  نے فائنل میں بھارت کو ہرایا جو بھلایا نہیں جا سکتا، جب واپس پہنچے تو ہر سطح پر لوگوں  نے بہت بڑا استقبال کیا، چیمپئنز ٹرافی کیلئے کافی پرجوش ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم بہت مقبول ہے۔

سرفراز احمد  نے مزید کہا کہ یہ ٹیم ایک لمحے میں گرتی ہے تو دوسرے لمحے میں کھڑی ہو جاتی ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان میں اچھے ردھم میں ہے۔

ٹم ساؤتھی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں کسی میچ کو آسان نہیں لیا جا سکتا، پاکستان میں کھیل کر بہت اچھا لگا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے