اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہارس اینڈ کیٹل شو: فورٹرس سٹیڈم لاہور میں " شندور پولو" مقابلہ کا انعقاد

16 Feb 2025
16 Feb 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں ہارس اینڈ کیٹل شو 2025ء پی ایچ اے کے زیر اہتمام ہارس اینڈ کیٹل شو کے موقع پر فورٹرس سٹیڈم لاہور میں چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کے مابین" شندور پولو" مقابلہ ہوا۔

گلگت بلتستان اور چترال کی ٹیموں کے مابین اعصاب شکن پولو میچ کھیلا گیا، اس موقع پر صوبائی وزیر لائیو سٹاک و زراعت سید عاشق حسین کرمانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔

کھیل میں 25 منٹ کے دو ہاف میں 50 منٹ کا کھیل مکمل ہوا، دونوں ٹیموں  نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا، صوبائی وزیر اور ڈی جی پی ایچ اے کی جانب سے ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے گئے، جیتنے والی ٹیم کو دو لاکھ روپے اور ٹرافی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے اور ٹرافی انعام دیا گیا۔

فورٹرس سٹیڈم میں بڑی تعداد میں پنجاب سمیت دوسرے صوبے سے آئے سیاحوں نے میچ دیکھا، اس موقع پر شائقین " شندور پولو" کے میچ کے دوران لطف اندوز ہوئے اور انہوں  نے کھلاڑیوں کو خوب داد دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے