اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی ایس او کا رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(لاہورنیوز) پاکستان سٹیٹ آئل نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا۔

پی ایس اوکو اس دوران 11 ارب 20 کروڑ روپے کا خالص منافع ہوا، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مجموعی طور پر 1.74 ٹریلین روپے کی فروخت ہوئی۔کمپنی کی فی حصص آمدن 19 روپے 48 پیسے کے مساوی رہی، پی ایس او کے قابل وصول واجبات دسمبر 2024 تک 467 ارب روپے تک پہنچ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے