اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

20 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا کل سے آغاز

12 Feb 2025
12 Feb 2025

(لاہور نیوز) 20 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا کل سے آغاز ہوگا، چولستان کے ٹی ڈی سی پی ریزارٹ میں ریسر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکنیکل انسپیکشن جاری ہے۔

گاڑیوں کی ٹیگنگ اور ڈرائیورز کا میڈیکل چیک اپ کیا جائے گا، 13 سے 16 فروری تک مقابلے جاری رہیں گے، 13 فروری کو کوالیفائنگ جبکہ 14 فروری کو پریپیئرڈ کیٹگری کی ریس ہو گی۔

15 فروری کو خواتین اور سٹاک کیٹگری کے مقابلے ہوں گے، 16 فروری کو پریپیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ ہو گا، جیپ ریلی کیلئے مجموعی طور پر 452 کلو میٹرز کا ٹریک تیار کر لیا گیا، چولستان کے دلوش سٹیڈیم میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے