اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، ہوا میں خنکی بڑھ گئی

11 Feb 2025
11 Feb 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور کا موسم دن بدن بدلنے لگا، صبح کے اوقات میں مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے ہوا میں خنکی بڑھ گئی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ثاقب حسین کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، دن بھر درجہ حرارت بڑھے گا۔

ادھر آلودگی کے اعتبار سے دہلی اور لاہور ایک بار پھر مدمقابل آ گئے، 242 کے اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا جبکہ 232 اے کیو آئی کے ساتھ لاہور دوسرے نمبر پر آ گیا۔

بھوبتیاں چوک کے علاقے کا سب سے زیادہ اے کیو آئی 411 ریکارڈ کیا گیا، ڈیفنس فیز 8 میں 332، شملہ پہاڑی کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 283 ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے