اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فارمی مرغی کا گوشت یکمشت 14 روپے مہنگا

11 Feb 2025
11 Feb 2025

(لاہور نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کو مافیا کا ایک اور جھٹکا لگ گیا۔

فارمی مرغی کا گوشت یکمشت 14 روپے مہنگا کر دیا گیا، فی کلو چکن کی قیمت 569 روپے ہو گئی، مارکیٹ میں صافی گوشت 660 روپے تک بیچا جا رہا ہے، فی درجن انڈوں کی قیمت میں بھی 3 روپے اضافہ، نئی قیمت 235 روپے مقرر کر دی گئی۔

ادھر سرکاری ریٹ لسٹ میں 6 سبزیاں اور 2 پھل مزید مہنگے کر دیئے گئے، مارکیٹ میں پیاز 75 کے بجائے 100، ٹماٹر 50 کے بجائے 70 ، لہسن 630 کے بجائے 740 روپے کلو بیچا جا رہا ہے، ادرک 500، آلو 80 ، میتھی 50 اور بینگن 100 روپے کلو میں دستیاب ہیں۔

 پھلوں میں کیلا درجہ اول 250 ، درجہ دوم 160 روپے فی درجن بیچا جا رہا ہے، سیب 400 ، امرود 250 اور انار بدانہ 1150 روپے کلو بیچا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے