اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ ملکی سیریز: قومی ٹیم کی نیشنل سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس

11 Feb 2025
11 Feb 2025

(لاہور نیوز) سہ ملکی سیریز، پاکستانی ٹیم نے کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی، قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ 12 فروری کو کھیلا جائے گا، انجری کا شکار فاسٹ بولر حارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کو سکواڈ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے، متبادل کھلاڑی کے طور پر محمد وسیم جونیئر، عاکف جاوید اور محمد علی کے ناموں پر غور کیا جارہا۔

حارث رؤف قومی سکواڈ کے ہمراہ ہی رہیں گے، چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے