اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث رؤف چیمپئنز ٹرافی کھیلیں گے یا نہیں؟ میڈیکل رپورٹس آ گئیں

10 Feb 2025
10 Feb 2025

(لاہور نیوز) سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف باؤلنگ کرتے ہوئے انجرڈ ہونے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی میڈیکل رپورٹس آ گئیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق حارث رؤف کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے، توقع ہے کہ وہ 19 فروری سے کراچی میں شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لئے مکمل طور پر صحت یاب ہو جائیں گے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ حارث رؤف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے دستیاب ہوں گے، ایم آر آئی اور ایکسرے رپورٹس کے مطابق حارث رؤف کو سینے کے نچلی طرف کھچاؤ ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدبیر کے طور پر فاسٹ باؤلر 12 فروری کو کراچی میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے