اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شائقین کرکٹ ایک اور یادگار شام کیلئے تیار ہو جائیں، محسن نقوی

09 Feb 2025
09 Feb 2025

(لاہورنیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایک اور یادگار شام کے لیے تیار ہو جائیں۔

اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ 11 فروری کو نیشنل سٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب ہوگی، تقریب میں پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا،علی ظفر اور شفقت امانت علی فن کا مظاہرہ کریں گے۔

انکا کہنا تھا کہ تقریب میں آتش بازی اور لائٹ شو کا مظاہرہ کیا جا ئے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل تزین و آرائش کے بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بھی افتتاحی تقریب ہوچکی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا افتتاح کیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے