اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ ملکی سیریز: جنوبی افریقہ کی ٹیم کا قذافی سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس سیشن

09 Feb 2025
09 Feb 2025

(لاہور نیوز) سہ ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں آئی جنوبی افریقہ کی ٹیم کی قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس جاری ہے۔

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کر رہے، پروٹیز سیریز کا اپنا پہلا میچ کل نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلیں گے۔

علاوہ ازیں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا آج آپشنل ٹریننگ سیشن بھی ہو رہا ہے، نیوزی لینڈ کے 3 کھلاڑی آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہے ہیں، بلیک کیپس کی طرف سے ٹام لیتھم ، ڈیون کانوے اور ول ینگ پریکٹس میں مصروف ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے